بھول گئی میں اپنا آپ
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaبھول گئی میں اپنا آپ
تجھے یاد کرتے کرتے
تجھ تک نہ پہچنی کوئی فریاد
اس دنیا کے آگئے التجاء کرتے کرتے
ُخود تو سوچو زرہ میں
کیسے جیوں تم بن شاید میں
مر ہی جاؤں گئی دنیا سے
تمہاری بات کرتے کرتے
More Sad Poetry






