بہاروں نے کہا هے
Poet: SHAHNAWAZ LASHARI By: SHAHNAWAZ LASHARI, mir pur sakroبہاروں نے کہا هے
نظاروں نے کہا هے
جان یہ جا رهی هے
انتظارون نے کہا هے
بچنا مشکل هے کشتی کا
کنارون نے کہا هے
توں نهیں آئیگا میرے پاس
هزاروں نے کہا هے
آکر زنده دیکه لے شاهنواز کو
یاروں نے کہا هے
More Sad Poetry






