بہت اذیت دی ہے زمانے والوں نے مجھے ۔۔۔۔
Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachiبہت اذیت دی ہے زمانے نے مجھے شفق
ایک بار تدفین خاک تو ہونے دو
مجھے اذیت دینے والے رو رو کر
میری اچھائیاں بیاں نا کریں زمانے والوں سے تو کہنا
More Sad Poetry
بہت اذیت دی ہے زمانے نے مجھے شفق
ایک بار تدفین خاک تو ہونے دو
مجھے اذیت دینے والے رو رو کر
میری اچھائیاں بیاں نا کریں زمانے والوں سے تو کہنا