بہت جب درد ہوتا ہے
Poet: Neelam Shahzadi By: Neelam Shahzadi, gujranwalaتو آنکھں رو ہی لیتی ہیں
کبھی آواز آتی ہے
کبھی بس دل تڑپتا ہے
بہت جب درد ہوتا ہے
تو خاموشی چھا ہی جاتی ہے
بہت جب درد ہوتا ہے
More Sad Poetry
تو آنکھں رو ہی لیتی ہیں
کبھی آواز آتی ہے
کبھی بس دل تڑپتا ہے
بہت جب درد ہوتا ہے
تو خاموشی چھا ہی جاتی ہے
بہت جب درد ہوتا ہے