بہت خوبصورت صنم لکھ رہا ہوں

Poet: Adil siddeeqi By: Adil siddeeqi, Riyadh

بہت خوبصورت صنم لکھ رہا ہوں
جو ڈھاے ہیں تو نے ستم لکھ رہا ہوں
میں تجھکو یہ اپنے غم لکھ رہا ہوں
ہے تجھ سے محبّت قسم لکھ رہا ہوں
کبھی آکر دیکھ دل کی کتاب میری
خون سے ہی اب میں قلم لکھ رہا ہوں

Rate it:
Views: 816
02 Jan, 2018