بہت قریب سے تنہائیوں کو دیکھا ہے
Poet: نوید رزاق بٹ By: نوید رزاق بٹ, سویڈنبہت قریب سے تنہائیوں کو دیکھا ہے
کلام کرتی ہوئی پرچھائیوں کو دیکھا ہے
ڈرا نہ ناصح ہمیں بحرِ غم کی وسعت سے
کہ ہم نے ڈوب کر گہرائیوں کو دیکھا ہے
More Sad Poetry
بہت قریب سے تنہائیوں کو دیکھا ہے
کلام کرتی ہوئی پرچھائیوں کو دیکھا ہے
ڈرا نہ ناصح ہمیں بحرِ غم کی وسعت سے
کہ ہم نے ڈوب کر گہرائیوں کو دیکھا ہے