بہت ڑر لگتا ھیں اسکے کھونے سے
ساتھہ پل دو پل کا نہیں
ساتھہ کئی برس کا ھیں
ڈر لگتا ھیں اس کے کھونے سے
اسکے ساتھہ بیتے لحمے
کیسے بھول جاؤں گئ
وہ ہر موسم میں میرے ساتھہ تھا
ہر موسم کو میں کیسے بھول جاؤں گئ
بارش کے موسم میں رم جیم آنسوؤں برسے گئے
سردی کی کالی راتیں یادیں بن کر مجھے تڑپائی گئ
بہت ڈر لگتا ھے اس کے کھونے سے