بیتی یادوں کا
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore ایک زمانہ تھا ملاقاتوں کا
اب رہ گیاہے دوسروں کی باتوں کا
کتنا غم اپنا چھپائیں عارف
چہرے پر اثر ہے بیتی یادوں کا
More Sad Poetry
ایک زمانہ تھا ملاقاتوں کا
اب رہ گیاہے دوسروں کی باتوں کا
کتنا غم اپنا چھپائیں عارف
چہرے پر اثر ہے بیتی یادوں کا