مشرق میں آکے مغرب ہوا برسر پیکار دانشوری کی اپنی کوئ کرتا نہیں اظہار درند گی کے راج اور بڑھتی گھٹن میں بیدار ذہن جینے سے ہو جاتا ہے بیزار