ذرا سوچو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

مسلمان ہی قا تل،مقتول بھی مسلم ہو
ہو سکتا ہےایسا ؟ کچھ تو ذرا سوچو

بر با دی کہ پیچھے ہو ہاتھ پس پردہ
یہ نہیں ممکن کیا کچھ تو ذرا سو چو

Rate it:
Views: 671
30 Jun, 2012
More Political Poetry