مفلسی اور بھوک سے تنگ آ کے بےچارے عوام بیرون ملک جاتے ھیں صرف پیسہ کمانے کے لئے حکمراں اپنی عیا شی کو بخشنے کو دوام اندرون ملک آتے ھیں صرف پیسہ بنانے کے لئے