یقین محکم

Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Dubai-UAE

ظالم کا عہد ظلم ختم ہوگا با لیقیں
جلاد کا وہ ہاتھ قلم ہوگا با لیقیں

عزت و آ برو کا نشا ں بن کے ایک دن
اونچا جہا ں میں حق کا علم ہوگا بالیقیں

Rate it:
Views: 709
04 Jun, 2011
More Political Poetry