کیا گلہ ہو تیری بے وفائی کا اے زندگی
وقت ولادت و وفات مقدر بشر ہے بیچارگی
داناۓ وقت ،سخاوت و انصاف میں بے مثال لوگ
جا سوۓہیں لحد میں اپنی بن بجھائے تشنگی
آخری آرامگاہ انسانی احاطہ تحریر میں ممکن نہیں
نہ نغمے ہیں نہ شوخیاں نہ وہ تازگی ہے نہ شگفتگی