بےنشاں منزلوں کے سفر پر
Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDUبےنشاں منزلوں کے سفر پر
کبھی نکلو
تو جانو گے
کہ ہم جیسے مسافر
کیوں گھر کا راستہ بھول جاتے ہیں
More Sad Poetry
بےنشاں منزلوں کے سفر پر
کبھی نکلو
تو جانو گے
کہ ہم جیسے مسافر
کیوں گھر کا راستہ بھول جاتے ہیں