بےوفا صنم

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

مانگا تھا تجھے پرچائی کی طرح
تم نے تنہاء کردیا مجھے تنہائی کی طرح

کس طرح کرتا میں وفا اُس پے فہیم
اُس نے وفا بھی کی بےوفائی کی طرح

Rate it:
Views: 600
28 Nov, 2016