بےوفا لوگ
Poet: Zeeshan By: Zeeshan, wandala dayal shah/lahoreجب سے دل کے زخم چھپانے لگے
تب سے شعر ہم بنانے لگے
توڑ گیا وہ ایک ہی پل میں رشتہ
جسے بنانے میں یاروں زمانے لگے
جس کا اک پل نہ گزرتا تھا میرے بغیر
اس بے وفا کو ہم آج بیگانے لگے
وہ وعدے وہ قسمیں اے لوگوں
آج وہ سارے ہی افسانے لگے
More Sad Poetry






