بےوفا
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiجسم کی دراڑوں سے روح نظر آنے لگی
میں درد سے تڑپ اُٹھا جب تیری یاد آنے لگی
تو بے وفا ہے میری تنہائی مجھے بہکانے لگی
میں بےبسی کی تصویر بن گیا جب تم مجھے بھول جانے لگی
میری داستان ءِمحبت میں اتنا درد تھا فہیم
وہ قلم بھی میرے درد پہ آنسوں بہانے لگی
More Sad Poetry






