کل اسکی محبت میں کچھ کمی دیکھی چاند کی چاندنی میں بھی کچھ نمی دیکھی اداس ہو کر لوٹ آئے ہم اپنے گھر اسکی محفل جب غیروں میں جمی دیکھی