بے بسی

Poet: Chohan By: M Yasir Chohan, karachi

میرے سجدوں میں کمی تو نہ تھی چوہان
مجھ سے بڑھ کے بھی کسی نے مانگا تھا خدا سے اس کو

Rate it:
Views: 722
20 Mar, 2009