بے سبب الجهنوں میں رہتے ہو

Poet: Laraib By: Laiba, Hunza

بے سبب الجهنوں میں رہتے ہو
مجھ کو تسلیم کیوں نہیں کرتے

Rate it:
Views: 486
08 Jul, 2021