بے وقت ہی ان آنکھوں سے نکل پڑتے ہیں یہ آنسو جب وقت ہو رونے کا تو رونا نہیں آتا دل ٹوٹے تو یوں جیسے دریا ہوئے جاری وہ تو کہتے تھے پتھر کو رونا نہیں آتا