بے وفائی

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 بچھڑنا تم کو گر مقصود نہیں تھا
تو جدائی پھر اختیار کی کیوںکر؟

کیوں تو نے توڑا اسد دل ہمارا ؟
بے وفائی پھر اختیار کی کیوںکر؟

Rate it:
Views: 302
04 Feb, 2023