بے وفا

Poet: By: huma khan, kohat

بے وفاؤں سے دل نہ لگانا
وہ جانتے نہیں وفاؤں کے طریقے

مل جائے اگر ان سے بے وفائی
جھوڑ نہ پاؤ گے تم اپنے دل کے ٹکڑے

Rate it:
Views: 494
30 Dec, 2016