بے وفا

Poet: شاکرہ نندنی By: Shakira Nandini, Oporto

بے وفا وقت تھا؟
یا تم تھے؟
یا مقدّر تھا میرا
بات اتنی ہے کہ
انجام جدائی نکلا

Rate it:
Views: 457
28 Oct, 2017