تاریک راتوں کو۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تاریک راتوں کو جب تیرگی وار کرتی ہے
پھر مجھے تیری یاد بےقرار کرتی ہے

مجھے تم سے اور کچھ بھی نہیں چاہئیے
اصغر کی آنکھ صرف حسرت دیدارکرتی ہے

Rate it:
Views: 388
05 Feb, 2016