وہ نفرتوں کے سوال کر کے محبتوں کے جواب مانگتے ہیں کہ میرے حصے میں کانٹے لکھ کے مجھ سے تازہ گلاب مانگتے ہیں