تالے۔۔۔

Poet: طارق اقبال حاوی By: Tariq Iqbal Haavi, Lahore

کس کس کی زباں تم لگاتے پھرو گے تالے
بہتر ہے خود کو اب بیوفا ہی مان لو

Rate it:
Views: 619
19 Apr, 2016