تب لوٹ آئے گا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, malaysia

تب لوٹ آئے گا؟
چلی جاوٰں گی جب میں موت آغوش میں
تو کیا چلے آوٓ گے میری قبر پر جاناں
بھلا یہ یہ کوئی آنا ہے یہ آنا بھی
نہ جانے کون سے دن دن میرا دلبر لوٹ آئے گا

Rate it:
Views: 463
15 Feb, 2016