تجھے اداس کیا ۔ ۔ ۔ خود بھی سوگوار ہوئے

Poet: فراز By: AAZAD ALI, HUB CHOWKI

تجھے اداس کیا ۔ ۔ ۔ خود بھی سوگوار ہوئے
ہم آپ اپنی محبت سے شرمسار ہوئے

یہ انتقام بھی لینا تھا زندگی کو ابھی
جو لوگ دشمنِ جاں تھے وہ غمگسار ہوئے

Rate it:
Views: 622
12 Aug, 2012