تجھے بھلا کر نہ چین پایا ہم نے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتجھے بھلا کربھی نہ چین پایا ہم نے
یاد کرے تجھے دل دکھایا ہم نے
اڑ گئی ہیں نیندیں ہماری
جب سے تجھے گنوایا ہم نے
تیری باتیں ستاتی ہیں ہمیں
تجھے جب سے اپنا بنایا ہم نے
تیرے جانے کے بعد بھی جاناں
کوئی دوسرادل میں نہ بٹھایا ہم نے
More Sad Poetry






