تجھے پاس کیسے بلائیں ہم
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiتجھے پاس کیسے بلائیں ہم
تیرے پاس کیسے آئیں ہم
رستے ہی کٹھن اور منزل ہے دور
تجھے یہ بات کیسے سمجھائیں ہم
نہیں جی سکتے تیرے بغیر ہم
تجھے کیسے بھول جائیں ہم
ہیں ظالم لوگ اس شہر کے
تجھے کیسے ان سے چھپائیں ہم
آنسورہتے ہیں اس چشم تر میں
ان تیغیانیوں کو کیسے بہائیں ہم
More Sad Poetry






