مجھے بھول جانے والے تجھے یاد کر رہا ہوں کبھی مجھ پے جو کرم تھا اسے یاد کر رہا ہوں کبھی دور ہم نہ ہوں گے یہ عہد بھی کیا تھا ہاں اس قفس سے دل کو آزاد کر رہا ہوں