تجھ سے بچھڑ کر بہت اداس رہتا ہوں
تجھے ملنے کو محویاس رہتا ہوں
کبھی اپنے آس پاس بھی دیکھا کر
میں تیرے آس پاس رہتا ہوں
گو تجھ سے اب ملنا ممکن نہیں
تیرے ملنے کی لگائے آس رہتا ہوں
ًتجھ سے بچھڑنا دکھ کی بات سہی
تجھ سے بچھڑ کر میں ٰیاس رہتا ہوں
تو نے کبھی فضاء میں بھی غور کیا
جہاں ًمیں بن کے باس رہتا ہوں