تجھ سے مل کر

Poet: Sahir Ludhianvi By: Maq, London

چند کلیاں نشاط کی چن کر
مدتوں محو یاس رہتا ہوں

تجھ سے ملنا خوشی کی بات صحیح
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں

Rate it:
Views: 861
25 Sep, 2008