تجھ کو کھودیا تو کیا ہوا
Poet: nadia khan By: Nadia Khan, Rawalpindiتجھ کو کھودیا تو کیا ہوا
وقت رکتا نہیں کسی کی بچھڑ جانے سے
زندگی تیز لہروں میں بہہ جاتی ہے
وقت آنے پر اور ساتھی بھی مل جاتے ہیں
More Sad Poetry
تجھ کو کھودیا تو کیا ہوا
وقت رکتا نہیں کسی کی بچھڑ جانے سے
زندگی تیز لہروں میں بہہ جاتی ہے
وقت آنے پر اور ساتھی بھی مل جاتے ہیں