تحفہ لاشوں کا

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

 (عید پر غم میں ڈوبا کراچی )

جیسے وقفہ ہوا ، امن یکسر چلا جاتا ہے
سراسیمگی و دہشت کا سماں لوٹ کے آجاتا ہے

یہ سیاست ہے کہ نفرت ہے خدا ہی جانے
ایک دوجے کو تحفہ لاشوں کا دیا جاتا ہے

Rate it:
Views: 373
18 Aug, 2012