ترس رہی ہیں نگاہیں تیرے دیدار کو
Poet: محمد عثمان اقبال By: Usman Iqbal, Sialkotترس رہی ہیں نگاہیں تیرے دیدار کو
بھٹک رہی ہیں سانسیں تیرے انتظار کو
نہ جانے توں نے کبھی یاد بھی کیا ہے یہ نہیں مگر
کمبخت یہ دل نہ بھول پایا تیرے پیار کو
More Sad Poetry






