تعلق
Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچیتعلق ٹوٹ چکا نیند سے ایک مدت پہلے
خواب اب بھی سر پر میرے منڈلاتے ہیں
شام ڈھلتے ہی میری دہلیز پر آکر مجھ کو
جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دیکھا جاتے ہیں
More Sad Poetry
تعلق ٹوٹ چکا نیند سے ایک مدت پہلے
خواب اب بھی سر پر میرے منڈلاتے ہیں
شام ڈھلتے ہی میری دہلیز پر آکر مجھ کو
جاگتی آنکھوں سے کچھ خواب دیکھا جاتے ہیں