مجھے زندگی کی تلاش نے میرے ضبط ہی کو کچل دیا میرے ساتھ تھا جو وہ ایک شخص مجھے بیچ راہ چھوڑ کہ چل دیا مجھے ناز تھا بڑا اس پہ جو کسی اور کہ پیچھے چل دیا