تلاش
Poet: Zeeshan By: Zeeshan.Arain, sukkurدنیا کے اس غم سے مجھے کوئی تو نکالو
 کسی کی تلاش میں ہوں مجھے اُس سے ملا دو
 
 تم آج میری تنہائی کے اندھیروں کو مٹا دو
 مجھے اس شخص سے ملا دو
 
 وہ شخص جو اک پل کو میرا ہوا تھا
 اک پل کو خوشی مجھے سرشار کیا تھا
 مجھے اُس سے ملا دو خُدارا اس سے ملا دو
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 