تماشائی بھی
Poet: By: Uzma Ahmad, Lahoreان کو ناموس بھی عزت بھی پذیرائی بھی
 مجھ کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی
 
 اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کر رونا
 میں بیک وقت تماشہ بھی تماشائی بھی
More Sad Poetry
ان کو ناموس بھی عزت بھی پذیرائی بھی
 مجھ کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی
 
 اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کر رونا
 میں بیک وقت تماشہ بھی تماشائی بھی