تمام رات قیامت کا انتظار کرتے رھے

Poet: mubeen nisar By: mubeen nisar, islamabad

تمام رات قیامت کا انتظار کرتے رھے
تمام رات پل سراط پر چلتے رھے

اک خوف رہا دل پر مسلط اسقدر
کبھی جینے کبھی مرنے سے ڈرتے رہے

آگ کو روشنی سمجھ کر یوں بھولے
رات بھر چراغوں پہ پروانے جلتے رہے

تاریک مکانوں میں بےرنگ چہرے
اشک خونی سے رنگ بھرتے رہے

یہ بھی تو شائد معجزے سے کم نہیں
میرے خواب تعبیروں سے بچتے رھے

Rate it:
Views: 512
30 Dec, 2011