تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی

Poet: Allama Iqbal By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تمنّا دردِ دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں

نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی، ارادت ہو تو دیکھ ان کو
یدِ بیضا لئے بیٹھے ہیں ظالم آستینوں میں

Rate it:
Views: 1456
08 Oct, 2011
More Sad Poetry