تمہیں خدا سے ہی مانگنا ہو گا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaہماری راہیں بدل گئی ہیں 
 تمہیں اب انہیں ماننا ہو گا 
 
 یہی زندگی اور دستور ہے 
 جو ملتے ہیں انہیں بچھڑنا ہوگا 
 
 میں کچھ نہیں کر سکتا تمہارے لیے 
 اب تمہیں خدا سے ہی مانگنا ہو گا
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 