تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں

Poet: By: Rania, Lahore

تمہیں کچھ خواب بھیجے ہیں
انہیں دیکھو
ذرا نیندوں سے کہہ دینا
نہ جاگے وہ
ذرا تعبیر سے کہہ دو
کہ سچی ہو

Rate it:
Views: 415
08 Oct, 2016