تم اتنا پتھر دل ہو جاؤ گے
Poet: A F By: A F, SAUDIA ARABIAکبھی سوچا نہ تھا تم اتنا بدل جاؤ گے 
 ہمیں تنہا کر کے خود محفلوں میں کھو جاؤ گے
 
 ہمارا حال بھی نہ پوچھوں گے تم اتنا مصروف ہو جاؤ گے
 ہمارے آنسوں سے بھی تمہیں کچھ فرق نہ پڑے گا تم اتنا پتھر دل ہو جاؤ گے
More Sad Poetry






