تم اگرچہ ہمارے ساتھ نہیں
Poet: Meer Aftekhar By: uzma ahmad, Lahoreدل کی تنہائیوں کا یہ عالم
گھپ اندھیرے میں میری ذات نہیں
کیوں میسر ہے یہ حیات ہمیں-؟
تم اگرچہ ہمارے ساتھ نہیں
More Sad Poetry
دل کی تنہائیوں کا یہ عالم
گھپ اندھیرے میں میری ذات نہیں
کیوں میسر ہے یہ حیات ہمیں-؟
تم اگرچہ ہمارے ساتھ نہیں