تم تھی

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

ٹوٹا ہے دل میرا اُس کی وجہ تم تھی
جس بھول کی میں سزا کاٹ رہا ہوں وہ خطا تم تھی
جسے مانگا تھا خدا سے وہ دعا تم تھی
جرم ءِ محبت کی تھی میں نے پر میری سزا تم تھی
جس کی وجا سے میں جی کر بھی جی نہ سکا
وہ بے وفا تم تھی
 

Rate it:
Views: 392
06 Nov, 2016
More Sad Poetry