تم سے ملاقاتیں یاد آتی ہیں ہمیں
Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindiتم سے ملاقاتیں یاد آتی ہیں ہمیں
پیار بھری باتیں یاد آتی ہیں ہمیں
چاندنی راتوں کوچھپ کرتیرا ملنا
دلنشیں راتیں یاد آتی ہیں ہمیں
سر رکھ کر کاندھے پرمسکرانہ
وہ مسکراہٹیں یاد آنی ہیں ہمیں
جاتے ہوئے مڑ کر دیکھنا تیرا
جدائی کی سعاتیں یاد آتی ہیں ہمیں
More Sad Poetry






