تم سے پیار کروں میں
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi تم سے پیار کروں میں
کیسے تجھے بتائوں میں
ہر بار تجھ سے مل کر
خود کوتڑپتا پائوں میں
پوچھتی ہے دنیا تیرا پتہ
تم کو کیسے اب چھپائوں میں
دل تم پر مٹنا چاہتا ہے
مر کر کیسے تجھے سمجھائوں میں
More Sad Poetry






